گائے کے نخرے اٹھانا اور اسے پھولوں کے ہار پہنانا تو کوئی نئی بات نہیں لیکن دوسری جانب بیل کے ساتھ بھارتیوں کا رویہ بالکل اْلٹ ہے۔جی ہاں یہ ہے بھارت کا شہر الہ آباد جہاں گائے کیلئے پھولوں کے ہاراوربیلوں کیلئے ماراور بھارت کا دْہرا معیار۔
right;">
ہندوستانی شہر الہ آباد میں جہاں دو بپھرے ہوئے لڑتے ہوئے روڈ پر نکل آئے اور وہاں کھڑی کئی موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچایا۔شہریوں نے بیلوں کو یوں لڑتے دیکھا تو یہ بھی ان پرٹوٹ پڑے اور لاٹھیوں اور پتھروں کی برسات کردی تاہم کئی منٹوں تک مار کھانے کے بعد دونوں بیل وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔